کوئٹہ: مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام افغان مہاجر خاندانوں میں وطن واپسی کے موقع پر تیار کھانا تقسیم کیا گیا۔ ضلعی ناظم مولانا حزب اللہ عثمانی، ضلعی سرپرست اہل حدیث یوتھ فورس مولانا اللہ داد مدنی، مولانا سیف الرحمن ذھبی، قاری حمید اللہ حیدری، سیف اللہ کھوسہ، عنایت اللہ خان اور […]
کوئٹہ: مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام افغان مہاجر خاندانوں میں وطن واپسی کے موقع پر تیار کھانا تقسیم کیا گیا۔ ضلعی ناظم مولانا حزب اللہ عثمانی، ضلعی سرپرست اہل حدیث یوتھ فورس مولانا اللہ داد مدنی، مولانا سیف الرحمن ذھبی، قاری حمید اللہ حیدری، سیف اللہ کھوسہ، عنایت اللہ خان اور جمعیت طلبہ اہلحدیث بلوچستان کے جوانوں نے بڑی مقداد میں تیار کھانا تقسیم کیا۔
اللہ کریم ہمارے افغان بھائیوں کی مشکلات آسان فرمائے۔ ملک پاکستان سمیت پورے عالم اسلام کی حفاظت فرمائے