logo

ہمارے بارے میں

منہج سلف پر قرآن وحدیث کی تبلیغ واشاعت کی علمبردار - مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان

فالو کریں

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی عظیم علمی دانشگاہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں طلبہ کی جوش و خروش سے آمد

News

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی عظیم علمی دانشگاہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں طلبہ کی جوش و خروش سے آمد

featuredImage
مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی عظیم علمی دانشگاہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کلاس اول میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ کا انٹری ٹیسٹ لیا گیا
جس میں (225) طلبہ شریک ہوئے۔طلبہ سے تحریری و شفوی امتحان لیا گیا
جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے اساتذہ کرام اور پرنسپل جامعہ سلفیہ پروفیسر چودھری محمد یٰسین ظفر حفظہ اللہ تعالیٰ بذاتہ نگرانی فرما رہے ہیں۔ اللہ کریم تمام طلبہ کرام کو کامیاب فرمائےاور دینِ حنیف کا حقیقی داعی بنائے۔ آمین

Related Post