سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے ملک گیر سطح پر فنڈ ریزنگ کا اعلان کردیا
مشکل کی اس گھڑی میں ہر پاکستانی ترکی اور شام متاثرین کی مدد کے لیے عملی طور پر شامل ہو۔ساجد میر کی اپیل
تمام علماء آج جمعہ کے خطبات میں فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کریں گے۔
امدادی ٹیم ترکی جاۓ گی۔سینیٹر ساجد میر
ترکی ہمارا دکھ درد کا ساتھی ہے۔تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ساجد میر
پارٹی کا رکن متحرک ہو جاٸیں اور نقدی کی شکل میں فنڈز جمع کریں۔ساجد میر کی ہدایت