جماعتی خبریںسینیٹر پروفیسر ساجدمیر امیر مرکزی جمعیت اھلحدیث پاکستان کا جماعتی ذمہ داران کے ہمراہ ترکی کے سفارت خانے کا دورہ فروری 10, 202301309 Share0 سینیٹر پروفیسر ساجدمیرامیرمرکزیہ جمعیت اھلحدیث پاکستان کا جماعتی ذمہ داران کے ہمراہ ترکی کے سفارت خانے کا دورہ ۔ زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔ دکھ کی اس گھڑی میں ترکی کی عوام سے اظہار ہمدردی کیا گیا