جماعتی خبریںسینیٹر علامہ ساجد میر کی مجیب الرحمن شامی سے ملاقات مارچ 3, 2020مارچ 3, 20200605 Share0 مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجد میر کی مجیب الرحمن شامی سے ان کی رہائش گا ہ پر ملاقات۔ملکی سیاسی صورتحام۔سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ناظم زیلی تنظیمات ڈاکٹر عبدالغفور راشد بھی۔ہمراہ تھے